السلام عليكم
عید راشن جو اٹھائیس رمضان المبارک 2020 میں 14 مستحقین گھرانوں میں پہنچایا گیا دیر سے اپڈیٹ دینے پہ معزرت خواہ ہوں۔
اللہ رب العزت ہماری یہ چھوٹی سی کاوش اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں آمین۔
جو دوست احباب اس کار خیر میں حصہ لینا چاہتے وہ اپنے عطیات خیرات صدقات وغیرہ وہیر ویلفئیر کو دیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کی مدد کی جا سکے جزاک اللہ۔
good
ReplyDelete