Waheer Walfare Sociaty

 السلام عليكم

ان شاءاللہ اگلے ہفتے اس گلی میں وہیر ویلفئیر کی جانب سے کام شروع کر دیا جائے گا اللہ رب العزت تمام اس نیک کام میں حصہ لینے والوں کے رزق جان اور مال و اولاد میں برکت عطا فرمائے آمین۔
زیر نظر تصویر جنازہ گاہ سے باہر مین روڈ کی جانب جانے والی گلی ہے جو بارش کا پانی جمع ہونے سے بند ہو چکی ہے وہیرویلفئیر کی ٹیم باقی سب کاموں کو روک کے سب سے پہلے اس گلی کو درست کرنا چاہتی ہے تاکہ جنازہ گاہ سے مین روڈ تک میت کو لانے اور لے جانے میں جو مشکلات ہیں ان کو ختم کیا جا سکے۔
تمام دوست احباب سے تعاون کی درخواست ہے جو ہو سکے ویلفئیر کے ساتھ تعاون کریں یہ پورے گاؤں کا اجتماعی معاملہ ہے تمام دوست احباب کوشش کریں تاکہ اس مسئلے کو جلداز جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے جزاک اللہ۔
Waheer Walfare Sociaty

Waheer Walfare Sociaty


Comments