Waheer Walfare Sociaty

 السلام عليكم

فنڈنگ / اخراجات رپورٹ
وہیر ویلفئیر سوسائٹی ماہ مارچ۔
مارچ میں ویلفئیر فنڈ میں 16000 روپے وصول ہوئے اور 14720 روپے خرچ ہوئے جو 4 گھرانوں میں راشن اور تجہیز و تکفین کے سامان کی صورت میں خرچ ہوئے جن کی تفصیلات گزشتہ اجلاس میں کمیٹی کو پیش کی گئی۔
ماہ اپریل۔
ماہ اپریل میں اب تک ویلفئیر کو 7500 فنڈ موصول ہوا ہے اور ایک گٹو چینی ایک بھائی نے ویلفئیر کو عطیہ کیا ہے۔
گزشتہ اجلاس میں 13 گھرانوں کو راشن دینے کا فیصلہ کیا گیا جو اللہ کے فضل وکرم سے مکمل ہو چکا ہے اور 15000 سے زاہد کا راشن مستحقین تک پہنچا دیا گیا ہے۔ جس کی مکمل تفصیلات اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔
اللہ تعالٰی ہمیں اس کام میں مزید کامیابی دے اور اس ماہ مبارک میں اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نوازے آمین۔
تمام معزز دوست احباب اپنے صدقات ، خیرات ، زکوۃ ، عشر وغیرہ ویلفئیر کو عطیہ کریں اور اس کار خیر میں اپنا حصہ بھی شامل کریں جزاک اللہ۔

Waheer Walfare Sociaty


Comments