السلام علیکم
سب سے پہلے معزرت کے اجلاس کے بعد جن کاموں کے متعلق فیصلہ ہوا ان کی تفصیلات شئیر نہیں کر سکا جو آج آپ کے ساتھ شئیر کرنا چاہتا ہوں۔
ویسے تو مختلف امور پہ بات چیت ہوئی جن میں سے فل وقت قابل ذکر جو ہیں وہ آپ سے شئیر کرنا چاہتا ہوں
1_ پہلا ہے جنازہ گاہ
جنازہ گاہ مینٹینیس یعنی لیکج وغیرہ بند کرنی ہے چونا وغیرہ کروانا ہے اور مزید جنازہ گاہ کو فعال کرنا ہے تاکہ دوران جنازہ کسی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے
Comments
Post a Comment