Waheer Walfare Sociaty

 السلام عليكم

خصوصی شکریہ بھائی انیس انصاری صاحب کا جن کے پاس موجود وہیر ویلفئیر کا باکس پانچ ماہ میں ہر ماہ سب سے زیادہ فنڈ

جمع کرنے کا اعزاز رکھتا ہے ویلفئیر کے ممبران خصوصاً

صدر: میاں فضل کریم صاحب
نائب صدر: قاری محمد ریاض صاحب
میڈیا سیکرٹری: ارشد محمود
رابطہ سیکرٹری: حافظ نازک
اور تمام جملہ ممبران انیس بھائی کے بہت مشکور ہیں دعا ہے اللہ رب العزت بھائی کے جان و مال میں برکت عطا فرمائے آمین۔
Waheer Walfare Sociaty


Comments