Waheer Walfare Sociaty

 السلام عليكم

وہیر ویلفئیر سوسائٹی کے پہلے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ علاقے میں چائےامیر ہو یا غریب کسی کا کوئی عزیز رشتہ دار فوت ہو جائے تو کفن اور غسل کا تمام ضروری اشیاء ویلفئیر کی جانب سے فی سبیل للہ دی جائیں گی۔
ان شاء اللہ بہت جلد ویلفئیر کی جانب سے اہل علاقہ کی بہتری اور خوشحالی کے لئے اور بھی مزید کاموں کا آغاز کیا جائے گا جو بھائی اس کار خیر میں شامل ہونا چاہتا ہے یا جو بھائی اس کام میں ویلفئیر مالی امداد کرنا چاہتا ہو تو
وہ ویلفئیر ممبران سے رابطہ کر سکتا ہے۔
ممبران وہیر ویلفئیر سوسائٹی۔
میاں فضل کریم صاحب۔
میاں عبدالروف (عربی)۔
حافظ محمد نازک بیگ۔
ارشد محمود۔
محمد قاسم۔

Waheer Walfare Sociaty


Comments