Waheer Walfare Sociaty

 السلام عليكم

Positive thinking very important in the life.
اچھا سوچو گے تو اچھا ملے گا۔
جس دن ہم نے وہیر ویلفئیر شروع کرنے جارہے تھے تب ہم سوچ رہے تھے کیا کریں کیا نہیں جس دن باقاعدہ اس کی آغاز ہو اس دن یہ سوچا بھی نہیں تھا کہ ہم اتنےتھوڑے وقت میں یہ کام کر لیں گے۔ جب سوچ اچھی ہو تو سب مشکلیں آسان ہو جاتی ہیں اور تمام رکاوٹیں ایک ایک کر کے ختم ہو جاتی ہیں۔
اللہ کے فضل و کرم سے وہیر ویلفئیر کی جانب سے وہیر کے نہر کے ساتھ والے تینوں سٹاپس پہ بینچ لگا دئیے گئے ہیں جس کی تصاویر ساتھ شئیر کر رہا ہوں ان تمام بینچز کی لاگت 12600 روپے اور 2000 روپے سرگودھا سے یہاں تک کرایہ یعنی ٹوٹل خرچ 14600 روپے ہوا جو آپ دوست احباب کےتعاون سے وہیر ویلفئیر کو موصول ہونے والی ڈونیشن سے ادا کر دیا گیا ہے۔
ان شاء اللہ بہت جلد مزید رفاعی کام وہیر ویلفئیر شروع کرنے جا رہی ہے جس میں آپ سب کے تعاون کی ضرورت ہے اللہ پاک آپ کی ہر مشکل کو آسان فرمائے آمین۔
ڈونیشن آپ اس اکاؤئنٹ میں بھی بیجھ سکتے ہیں
جاز کیش ارشد محمود۔ 03041961461

Kachi Pull

Kachi Pull

Kachi Pull

Paki Pull

Kachi Pull

Haji Zafar Pull

Haji Zafar Pull

Kachi Pull


Comments