السلام عليكم
وہیر ویلفئیر کی پوری ٹیم الخدمت کمیٹی نلی کی بہت ہی مشکور ہے جنہوں نے ایمرجنسی لائٹ سٹینڈ لائیٹ اور بیٹری کا عطیہ کیا۔
وہیر ویلفئیر کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے ڈھیروں ڈھیر دعائیں اور نیک تمنائیں اللہ رب العزت آپ کے جان و مال میں برکت
عطا فرمائے آمین۔
Comments
Post a Comment