السلام عليكم
اللہ پاک کے فضل و کرم سے وہیر ویلفئیر سو سائٹی کا اجلاس پچھلے اجلاسوں کی طرح شاندار رہا جس میں آج مزیددوست احباب نے شرکت کی ان کی آمد ہمارے لئے باعث شرف ہے۔
اللہ کے فضل و کرم سے تمام ممبران اور شرکا کے تعاون سے آج آٹھ ہزار تین سو روپے ویلفئیر کے اکاؤئنٹ میں جمع ہوئے۔
ایک ماہ میں ویلفئیر کو انیس ہزار تین سو (19300) روپے کی فنڈنگ ہوئی اور چار ہزار پانچ سو ستر (4570) روپے خرچ ہوئے جن میں تجہیز و تکفین کا سامان اور ایک گھرانے کو راشن شامل ہے۔
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ ہمیں اس نیک کام میں اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نواز ہمارے راستوں کو آسان فرما آمین۔
Comments
Post a Comment